جمعه,  04 جولائی 2025ء

مالیاتی اور معاشی نظام میں جاری اصلاحات

مالیاتی اور معاشی نظام میں جاری اصلاحات

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کی معیشت ایک طویل عرصے سے اندرونی و بیرونی چیلنجز کا شکار رہی ہے، جن میں سیاسی عدم استحکام، غیر متوازن درآمد و برآمد، محصولات میں کمی، بیرونی قرضوں کا بوجھ اور سرمایہ کاری کی عدم دستیابی نمایاں ہیں۔ حالیہ برسوں میں وفاقی