جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

مارک زکربرگ کا اہلیہ سے انوکھے انداز میں محبت کا اظہار

مارک زکربرگ کا اہلیہ سے انوکھے انداز میں محبت کا اظہار

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی اہلیہ سے انوکھے انداز میں محبت کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بانی نے اہلیہ کی محبت میں اپنے گھر کے بیک یارڈ میں