عمران اور بشریٰ بی بی کی ہر منگل کو ملاقات کرارہے ہیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کا عدالت میں بیان March 4, 2025
لیہ کے مجسٹریٹ ذیشان غزلانی کی سادگی اور ایمانداری کی مثال، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچادیا March 3, 2025 لیہ (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لیہ کے مجسٹریٹ ذیشان غزلانی سائیکل پر دفتر جا رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں ذیشان غزلانی نے بتایا کہ جب وہ مجسٹریٹ بنے تھے تو اُن کی والدہ نے ایک وعدہ لیا تھا کہ وہ