پیر,  10 نومبر 2025ء

لیہ: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے پروٹوکول کی تصویر وائرل، سوشل میڈیا پر عوام کا شدید ردعمل

لیہ: خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے پروٹوکول کی تصویر وائرل، سوشل میڈیا پر عوام کا شدید ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں لیہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو اپنے پروٹوکول کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر میں تین خواتین پولیس سمیت مرد پولیس اہلکار ان کے پیچھے کھڑے نظر آرہے ہیں،