
لیڈز (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر لیڈز میں انسانی حقوق کے کارکنان، سوشل ایکٹیوسٹ اور سول سوسائٹی کے ارکان نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کا مقصد غزہ میں جاری انسانی بحران کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنا اور اسرائیلی