لیڈز: موریسنز کے سٹور کے سامنے سیوریج پائپ لائن پھٹنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا February 9, 2025 لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ کے شہر لیڈز میں موریسنز کے ایک سٹور کے قریب سیوریج پائپ لائن پھٹنے کی وجہ سے گندا پانی سڑک پر جمع ہوگیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سڑک پر کھڑا گندا پانی نہ صرف سڑک پر چلنے والوں کے لیے