عدالت نے مزید مقدمات میں حلیم عادل کی گرفتاری روک دی February 13, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں حلیم عادل شیخ کی متعدد مقدمات میں گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت میں عدالت نے کہا کہ حلیم عادل کا نام