هفته,  19 اپریل 2025ء

لکی مروت میں پولیس کی کارروائی، 3 دہشتگرد مارے گئے

لکی مروت میں پولیس کی کارروائی، 3 دہشتگرد مارے گئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے جبکہ کئی زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر گزشتہ رات کارروائی کی گئی۔ اور خان خیل مندزئی