جمعرات,  24 اپریل 2025ء

لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار زخمی

لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لکی مروت میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا درہ پیزو کے علاقے میں ہوا ، زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر