
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ لوگ اسٹیج فنکاروں کے پیچھے چھپی مجبوریوں اور دکھوں سے بےخبر رہتے ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نسیم وکی نے اپنے ایک انٹرویو میں اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے والے فنکاروں کی پریشان کن حقیقت