اتوار,  01 فروری 2026ء

لوگوں کو کینسر جیسے مرض کا شکار بنانے والی 10 عام وجوہات

کینسر جیسے مرض کا شکار بنانے والی 10 عام وجوہات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر کسی فرد کو کینسر سامنا ہو تو اس سے مکمل صحتیابی کا امکان تو ہوتا ہے مگر اس صورت میں اگر اس کی تشخیص جلد ہوجائے، جبکہ بیماری کا علاج بہت تکلیف دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ مگر اب تک طبی ماہرین یہ تعین نہیں کرسکے