راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، لاکھوں مالیت کی مسروقہ اشیاء، منشیات، اسلحہ اور شراب برآمد April 20, 2025
روڈن انکلیو اور بوائز اسکاؤٹ ایسوسی ایشن کے تعلقات مستحکم، مشترکہ ایونٹس اور تربیتی منصوبوں کا اعلان April 20, 2025
لندن: 10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر جیل میں حملہ January 3, 2025 لندن(صبیح ذونیر) لندن میں 10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ عرفان پر جیل میں حملہ ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کےمطابق حملہ نئے سال کے پہلے دن ویسٹ لندن کی جیل میں ہوا، 2 افراد نے منصوبے کے تحت عرفان شریف پر کین سے بنائے گے ہتھیار سے حملہ کیا۔