هفته,  20  ستمبر 2025ء

لندن کے  ہیتھرو ایئرپورٹ پر دو طیارے ٹکرا گئے

لندن کےہیتھرو ایئرپورٹ پر دو طیارے ٹکرا گئے

لندن(صبیح زونیر)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دو مختلف کمپنیوں ورجن اٹلانٹک اور برٹش ایئرویز کے جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایئر ویز نے بتایا ہے کہ سٹینڈ سے کھینچتے ہوئے ورجن اٹلانٹک جیٹ کا ‘ونگ ٹپ’ برٹش ایئرویز کے ہوائی جہاز سے ٹکرایا۔ یہ حادثہ