لاہور ہائیکورٹ نے خاتون انسانی سمگلر کی ضمانت خارج کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے خاتون انسانی سمگلر کی ضمانت خارج کر دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک بھجوانے کاجھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والی خاتون انسانی اسمگلر کی ضمانت خارج کر دی ۔ لاہورہائیکورٹ کے  جسٹس طارق ندیم نے درخواست ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ۔ ملزمہ کے  وکیل نے موقف اختیار کیاکہ ملزمہ کے خلاف بے بنیاد مقدمہ