لاہور کے مختلف علاقوں سے 26 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد June 21, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز)شہر لاہور سے نامعلوم لاشوں کے ملنے کا سلسلہ نہ تھم سکا، پولیس ذرائع کے مطابق شہر بھر سے عید کی چھٹیوں کے دوران 26 نامعلوم لاشیں ملیں۔ ,پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کوٹ لکھپت ، قینچی سٹاپ کے قریب سے 50 سالہ نامعلوم خاتون کی