
لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور سے راولپنڈی ہائی اسپیڈ ریلوے منصوبے پر بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پنجاب حکومت نے ہائی اسپیڈ ریل منصوبے کے لیے ایم او یو کی منظوری دے دی ہے، ایم او یو پر وزارت ریلوے اور پنجاب حکومت کے درمیان دستخط کئے جائیں گے۔ منصوبہ وزیراعلیٰ