جمعه,  12  ستمبر 2025ء

لاہور: راجہ ضمیر الدین احمد کی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر سے خصوصی ملاقات

لاہور: راجہ ضمیر الدین احمد کی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر سے خصوصی ملاقات

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر راجہ ضمیر الدین احمد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر ملک ذیشان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سکریٹریٹ میں خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور میڈم مریم نواز شریف کا شکریہ ادا