








لاہور (روشن پاکستان نیوز) انویسٹی گیشن پولیس نےجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 8 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے پولیس ٹیم کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا اور