لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی و دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی،شیخ رشید، اسدعمر ، علی نواز اعوان، راجاخرم کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ