







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب ہو گئیں۔ بھارتی فوج اور خفیہ اداروں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے ایل او سی پر تخریبی سرگرمیوں