

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاپولیشن کونسل نے انفارمیشن سروس اکیڈمی (ISA) اور اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (UNFPA) کے اشتراک سے اسلام آباد میں میڈیا کولیشن کا ایک اجلاس منعقد کیا، جس کا مقصد مشترکہ مفادات کونسل (CCI) کے تحت پاکستان کے قومی ایکشن پلان برائے آبادی پر پیش