پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی منائی گئی December 28, 2025
نندرکہ میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی اور او جی ڈی سی ایل کے تعاون سے دو روزہ فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد December 28, 2025
قومی اسمبلی سے 27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ؛ نوازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے November 12, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج جب 27ویں ترمیم منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں ہیش کی جا رہی ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بھی اس موقع پر اسلام آباد پہنچیں گے اور اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔