








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی اجلاس میں 43 کھرب 85 ارب سے زائد کے 88 مطالباتِ زر کثرت رائےسے منظور کرلیے گئے، ان مطالباتِ زر کے خلاف بھی کسی قسم کی کٹوتی کی تحریک پیش نہیں کی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں دفاع اوردفاعی پیداوارکے 30کھرب 69 ارب 35 کروڑ