اتوار,  14  ستمبر 2025ء

قطر پر حملے سے ٹرمپ ناخوش ہیں لیکن اسرائیل سے تعلقات بہت مضبوط ہیں: امریکی وزیر خارجہ

قطر پر حملے سے ٹرمپ ناخوش ہیں لیکن اسرائیل سے تعلقات بہت مضبوط ہیں: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قطرمیں حالیہ واقعات پر صدر ٹرمپ ناخوش ہیں، اسرائیلی حملے سے مذاکرات متاثر ہو سکتے ہیں، مگر اس صورتحال سےاسرائیل سے تعلقات  پر اثر نہیں پڑےگا۔ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا کے اسرائیل سے تعلقات بہت مضبوط ہیں