قطری ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، عملے کی تلاش جاری March 22, 2026 دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطری ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اتوار کو قطری وزارت دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہیلی کاپٹر معمول کی ڈیوٹی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث ملک کی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہو گیا۔ وزارت