اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایکشن کمیٹی تحفظ ختم نبوت سوسائٹیز زون فور اسلام آباد کےرہنماء نوید عالم کی جانب سےپولیس فاؤنڈیشن ہیڈ کوارٹر میں ایک درخواست جمع کروائی گئی ہےجس میں قادیانیوں کی جانب سے اپنی غیر شرعی سرگرمیوں کی روک تھام اور پلاٹ ٹرانسفر روکنے کی استدعا کی گئی ہے،