اتوار,  26 جولائی 2026ء

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی کا سیکٹر ایف۔14 اور ایف۔15 کی حتمی الاٹمنٹ پالیسی پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر مکمل عملدرآمد کا عزم

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی کا سیکٹر ایف۔14 اور ایف۔15 کی حتمی الاٹمنٹ پالیسی پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر مکمل عملدرآمد کا عزم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی(ایف جی ای ایچ اے)کے ڈائریکٹر جنرل کیپٹن (ر) ظفر اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف۔14 اور ایف۔15 کی حتمی الاٹمنٹ پالیسی پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں مکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔ انہوں نے