

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کے زیر اہتمام بروز پیر، 26 جنوری کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت رحمان علی باجوہ، سربراہ فیڈرل سیکریٹیریٹ ایمپلائز کور کمیٹی اور چیف کوآرڈینیٹر آگیگا پاکستان، کریں گے۔ احتجاج کا مقصد صرف ملازمین