هفته,  13  ستمبر 2025ء

فیلڈ مارشل کا بنوں کا اہم دورہ، وزیراعظم بھی بنوں پہنچ گئے

افغانستان کو واضح کردیا ہے خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں: وزیراعظم

بنوں(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا بھرپور جواب جاری رہےگا اور افغانستان کو واضح کردیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں۔ وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا جہاں دہشت گردی