راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کامیاب آپریشن، 15 سپلائرز گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد December 3, 2025
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر کی ملاقات December 3, 2025 راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر نے ملاقات کی۔ جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر