

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دبئی میں پاکستان ایتھلیٹ ارشد ندیم کی فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو سے ملاقات ہوئی ہے۔ جیولین تھرور ارشد ندیم اور ان فینٹینو کی ملاقات دبئی میں گلوبل اسپورٹس سمٹ کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں ارشد ندیم سے فیفا کے صدر نے ان کی تھرو کے