هفته,  06 دسمبر 2025ء

فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم

فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) فيفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ٹورنامنٹ میں شامل 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ میگا ایونٹ آئندہ سال امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں منعقد ہوگا۔ تقریب امریکا میں ہوئی، جس میں امریکی