اتوار,  28 جون 2026ء

فیفا ورلڈکپ: آسٹریا 72 سال میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گیا، ایران ورلڈکپ سے باہر

فیفا ورلڈکپ: آسٹریا 72 سال میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گیا، ایران ورلڈکپ سے باہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فٹبال ورلڈکپ میں الجزائر اور آسٹریا کی ٹیمیں راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کرگئیں جب کہ ایران ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ آسٹریا کی ٹیم 72 سال میں پہلی مرتبہ میگا ایونٹ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچی ہے، جہاں اس کا مقابلہ اسپین کے خلاف