پیر,  26 جنوری 2026ء

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فراڈ کیس میں ایف آئی اے عدالت اسلام آباد نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف