جمعرات,  18 دسمبر 2025ء

فیس بک میں بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا

فیس بک میں بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا نے فیس بک میں خاموشی سے نیا فیچر شامل کر دیا۔ جو پوسٹنگ کے عمل کو زیادہ بہتر بنائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو ایپس کے مختلف حصوں میں شامل کیا جا