اسلام آباد(روش پاکستان نیوز) سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل کے کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے وزارت دفاع کے وکیل سے کہا اس نکتے کی وضاحت کریں کے فوجی عدالت میں فیصلہ کون لکھتا ہے؟ سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل