جمعرات,  26 دسمبر 2024ء

فلسطینی بچے شہید ہو رہے ہیں اور ملالہ اداکاری میں مصروف ہیں، مشی خان

فلسطینی بچے شہید ہو رہے ہیں اور ملالہ اداکاری میں مصروف ہیں، مشی خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفاک اسرائیل کے ہاتھوں فلسطین میں معصوم بچوں کا بےدردی سے قتل کیا جارہا ہے اور ملالہ اداکاری میں مصروف ہیں۔ مشی خان نے اپنے