
دوحہ(روشن پاکستان نیوز) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئےجہاں انہوں نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق وفد نےحماس کی مجلس شوریٰ سے ملاقات کی، ملاقات میں غزہ و فلسطین کی