جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

فضل الرحمان نے نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہناسیاسی نعرہ تھا،ترجمان

فضل الرحمان نے نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہناسیاسی نعرہ تھا،ترجمان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) پنجاب کا کہنا ہےکہ  مولانا فضل الرحمان  نے ملتان  میں  بدھ 15 مئی کی پریس کانفرنس میں کہیں یہ نہیں کہا کہ ‘عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا ایک سیاسی نعرہ تھا’۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر