

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ایئرفورس کی جانب سے ’معرکہ حق‘ میں شاندار کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے خطاب کیا اور اس موقع