جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

فروخت

سیمنٹ کی ایکسپورٹ اور مقامی فروخت میں کمی، اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بڑھتی ہوئی مہنگائی نے تعمیراتی شعبے کو بھی نہیں بخشا، اس سال فروری میں سیمنٹ کی برآمد اور مقامی فروخت میں 19 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کے اہم شعبے سیمنٹ مینوفیکچرنگ کا ڈیٹا جاری کر دیا گیا