جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

فرد واحد کے لیے ہونیوالی قانون سازی قابل قبول نہیں، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر

فرد واحد کے لیے ہونیوالی قانون سازی قابل قبول نہیں، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ فرد واحد کے لیے ہونیوالی قانون سازی قابل قبول نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےابھی تک آئینی ترمیم یا پیکیج کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ یہ افسوسناک ہے کہ