جمعرات,  26 دسمبر 2024ء

فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی

فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ماضی میں بالی ووڈ کو مقبول فلمیں دینے والے معروف اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی کرلی۔ فردین خان نے فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کی دنیا میں واپسی کی ہے،