جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

فردوس عاشق اعوان استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے مستعفی

فردوس عاشق اعوان استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے مستعفی

اسلا م اباد ( روشن پاکستان )ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے استعفیٰ پارٹی سربراہ علیم خان کو بھجوا دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ذاتی مصروفیات اور صحت کے مسائل کے