اتوار,  08 فروری 2026ء

فرحان حسین جعفری کی زیر اہتمام اقبال ٹاؤن راولپنڈی میں ترلائی کلاں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری کے شہداء کے لیے دعائیہ تقریب

فرحان حسین جعفری کے زیر اہتمام اقبال ٹاؤن راولپنڈی میں ترلائی کلاں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری کے شہداء کے لیے دعائیہ تقریب

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)فرحان حسین جعفری اور سید بلال عزت نقوی کے زیرِ اہتمام اقبال ٹاؤن بر مکان فرحان حسین جعفری میں ترلائی کلاں کی مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے شہداء کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا