هفته,  13  ستمبر 2025ء

فرانس میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتمادکی تحریک کامیاب

فرانس میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتمادکی تحریک کامیاب

پیرس (روشن پاکستان نیوز)فرانس کے وزیراعظم مائیکل برنیئرکے خلاف اپوزیشن کی طرف سے لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی۔ پارلیمنٹ کے577 میں سے 331 ارکان نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا، فرانس میں 62 سال بعد کسی سربراہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے۔