
لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور قلندرز کے اوپنر بیٹر فخرزمان نے پی ایس ایل میں نصف سنچریوں کے ریکارڈ میں محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ گزشتہ روز انہوں نے کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کیرئیر کی اکیسویں نصف سنچری بنائی، اس نصف سنچری کے ساتھ انہوں نے محمد