فتنہ الخوارج نے 3 مزدور قتل کردیے October 22, 2024 پشاور: قبائلی ضلع کرم میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدور قتل کردیے۔پولیس کے مطابق کرم کے علاقے زیمشت خوئداد خیل میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدور قتل کردیے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ 4 مزدور دہشتگردوں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوئے۔حکام کے مطابق واقعہ کی