اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ فافن کاکہنا ہے کہ الیکشن ٹربیونلز نےصوبائی حلقوں کی 51جبکہ قومی اسمبلی کی 9 عذرداریاں نمٹا دی ہیں، بلوچستان اسمبلی کے29 ،سندھ9 ،پنجاب 7 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے6 کیس شامل تھے قومی