جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

فائنل میں نیرج چوپڑا اور میں اپنے اپنے ملک کا نام روشن کرینگے، ارشد ندیم

فائنل میں نیرج چوپڑا اور میں اپنے اپنے ملک کا نام روشن کرینگے، ارشد ندیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو کے فائنلسٹ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے قوم سے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘میں فائنل میں پہنچا ہوں، 8  اگست کو پاکستانی وقت